the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،13جنوری;-ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیتی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ ٹرمپ نسل پرست ہیں جبکہ ٹرمپ اس بات کو مسترد کرچکے ہیں کہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی نازیبا بیان نہیں دیا ہے ۔

ہیتی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے



8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیتی کے عوام نے اس کا مقابلہ کیا اسکی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سانحات سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی جانب سے ہمسایہ ممالک کی ہمیشہ مدد کی جاتی رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.