واشنگٹن 28 فروری (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرفہرست رہنماؤں سے ایران کی مبینہ ’غیر مستحکم سرگرمیوں‘ کے علاوہ دیگر اہم سلامتی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
style="text-align: right;">وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان جاری کر کے اس بات کی اطلاع دی ہے ۔
مسٹر ٹرمپ نے دونوں عرب ممالک کے چوٹی کے رہنماؤں سے فون پر ایران سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔