: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ، 13 نومبر (یو این آئی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ گوانتا ناموبے، عراق اور افغانستان کا دورہ کرنے والے امریکی تجربہ کار پیٹ ہیگستھ ان کی انتظامیہ میں وزیر دفاع ہوں گے ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ” مجھے یہ یا
اعلان کرتے ہوئے ؟ فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے اپنی کابینہ میں سیکرٹری دفاع کے طور پر پیٹ ہیکستھ کو نامزد کیا ہے پیٹ نے اپنی پوری زندگی فوجیوں اور ملک کے لیے ایک جنگجو کے طور پر گزاری ہے پیٹ سخت ، ہوشیار ، اور امریکہ فرسٹ میں : پختہ یقین رکھنے والے شخص ہیں۔