: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ، 20 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلینسکی نے بدھ کو فون پر روس اور یوکرین کے درمیان توانائی کے خلاف جزوی جنگ بندی، پر اتفاق کیا وائٹ ہاؤس
نے یہ اطلاع دی یہ فون کال ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز اپنی فون پر ہونے والی بات چیت کے ایک دن بعد اس بات پر اتفاق کیا کہ یوکرین میں امن ” توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی جنگ بندی سے شروع ہو گی۔