واشنگٹن، 9 فروری (رائٹر) امریکہی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان، میانمار، مالدیپ اور شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔
وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ
دونوں رہنماؤں نے کل فون پر بات چیت کی ہے۔
اس دوران دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی جنگ، مالدیپ میں سیاسی بحران، میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت زار اور شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔