واشنگٹن ،7 اکتوبر(یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کورونا وائرس سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔
اس بارے میں وائٹ ہاؤس کے
اہلکار نے اطلاع دی۔
مسٹر ملر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا’’ گزشتہ پانچ دن سے میں الگ تھلگ مقام سے کام کر رہا تھا اور ہر روز میرا ٹسٹ منفی آیا تھا۔