حیدرآباد23نومبر(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابی وعدوں کو نظرانداز کرنے والی تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کو مناسب سبق
سکھایاجائے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ڈبل بیڈ روم مکانات کے نام پرریاستی حکومت نے غریب عوام کو دھوکہ دیا ہے۔
گول ناکہ ڈیویثرن میں بی جے پی کے امیدوار کی انتخابی مہم چلائی۔