the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،19 نومبر (اعتماد) تلنگانہ میں حکمران پارٹی ٹی آر ایس نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے اپنے 20 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی- اس سے پہلے سی ایم کے سی آر نے پارٹی کے ارکان کے ساتھ میٹنگ کی تھی- 
کے سی آر نے کہا کہ مخالفین کے الزامات اور ناقائدین کا انہیں سخت جواب دینا ہے- کے سی آر نے جی ایچ ایم سی انتخاب کو لیکر کہا کہ پارٹی کل 150 سیٹوں میں سے 105 سیٹوں پر جیت حاصل کرئے گی-
ملاپور سے دیویندر ریڈی
رامنتا پور سے گندھم جوتسنا
بیگم بازار سے پوجا ویاس



بیلال
سلیمان نگر سے اے سنیتا مہیش
ملاردیوپلی سے ٹی پریم داس گوڑ
راجندر نگر سے کورانی سری لتا
حمایت نگر سے ہیما لتا یادو
باغ امبرپیٹ سے پدماوتی ریڈی
بھلکپور سے بینگی نوین کمار
شیخ پیٹ سے ایم ستیہ نارائن یادو
سری لنگم پلی سے راگم ناگیندر یادو
کوکٹ پلی سے ستیہ جوپلی
ویویکانندا نگر کالونی سے مادورم روجا رنگا راؤ
وینائیک نگر سے بدام پوشپالتا ریڈی
اڈاگٹہ سے پرسنا لکشمی
میٹوگوڑا سے رسوری سنیتا
بودھا نگر سے کنڈی شیلجا
بیگم پیٹ سے مہیشوری سری ہری
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.