حیدرآباد، 27 اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس،قومی سطح پر رول اداکرنے کیلئے تیار ہے۔
یہ دعوی،پارٹی کی 21ویں یوم تاسیس کے موقع پررکن قانون ساز
کونسل کے کویتا نے کیا ہے۔
انہوں نے یوم تاسیس کی پارٹی کے تمام لیڈروں اورکارکنوں کو مبارکباد پیش کی اور 21کی مشکل گھڑی میں تعاون اورآشیرواد پرتلنگانہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔