حیدرآباد22اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار کوویڈ 19سے مثبت پائے گئے۔
وہ کل وزیراعلی کے
چندرشیکھرراو کے ساتھ نظر آئے تھے جو اپنے مختلف معائنے کروانے کے لئے شہر حیدرآباد کے یشودھا اسپتال گئے تھے۔
سنتوش کمار کی حالت مستحکم ہے۔