the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد6فروری (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ کے پربھاکر ریڈی کی دختر کیرتی ریڈی کے نام کو دنیا کی مشہور میگزین فوربس نے انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا ہے ملک کی بااثر 30 نوجوان شخصیات میں 24 سالہ کیرتی ریڈی بھی شامل ہیں سدی پیٹ



ضلع کے پوتھارام گاؤں سے تعلق رکھنے والی کیرتی ریڈی اسٹیک وگ نامی کمپنی کی چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں۔
وہ اس کمپنی کی شریک بانی بھی ہیں۔
یہ کمپنی ویکسین کی منتقلی پر نظر رکھتی ہے اور فارما کمپنیوں سے کولڈ اسٹور تک ویکسین منتقل کرنے کے عمل کا ٹریک کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.