حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں آئندہ ماہ کی 15تاریخ کو حکمران جماعت ٹی آرایس کا جلسہ بڑے پیمانہ پر منعقد کیاجائے گا۔
یہ
جلسہ، ٹی آرایس کے دودہائیوں کی تکمیل کے موقع پر منعقد کیاجائے گا۔
اس کوتلنگانہ وجئے گرجنا سبھا کا نام دیاگیا ہے جس کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔