the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔ 11مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کو کھلامکتوب روانہ کرتے ہوئے ان سے پوچھا ہے کہ پٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ پر ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ،ایوان میں کیوں لب کشائی سے گریز کررہے ہیں؟انہوں نے سوال کیا کہ آیا تلنگانہ



کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نریندر مودی سے خوفزدہ ہیں یا پھر مرکز کی پالیسیوں پر انہوں نے مفاہمت کرلی ہے؟انہوں نے کہاکہ ٹی آرایس کے ارکان پارلیمنٹ ایوان میں نظر نہیں آرہے ہیں۔
انہوں نے مضحکہ اڑاتے ہوئے کہا کہ مجوزہ ایم ایل سی انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے حکومت،اے پی کے وشاکھااسٹیل پلانٹ کی حمایت کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.