the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/24مئی(ایجنسی) لوک سبھاانتخابات کے تحت تلنگانہ کے نظام آباد لوک سبھا سیٹ پر گنتی ہوچکی ہے، نتائج میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدوار Arvind Dharmapuri اروند دھرمپوری نے موجودہ ایم پی اور وزیراعلی کے چندرشیکھر کی بیٹی K Kavita کے کویتا کو 70875 ووٹوں کے فرق سے شکست دی



ہے- 
اس سیٹ سے بی جے پی کے ارونددھرمپوری کو 480584 ووٹں کے ساتھ جیت ملی ، وہیں ٹی آر ایس کی کے-کویتا 409709 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور کانگریس کی مدھو یاشکی گور 69240 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں، اس لوک سبھا سیٹ پر پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی اور 68.33 فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.