the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) تریپورہ میں ترنمول کانگریس کے کارکنوں کو پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ نے آج یہاں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے لئے نارتھ بلاک میں وزارت داخلہ کے باہر دھرنا دیا۔
ترنمول کانگریس کے تقریباً 15 ممبران پارلیمنٹ پیر کی صبح نارتھ بلاک کے باہر جمع ہوئے اور مسٹر شاہ سے ملنے کا مطالبہ کیا۔ مسٹر شاہ اس وقت دفتر میں نہیں تھے، اس



لیے اراکین اسمبلی باہر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
ترنمول ممبران اسمبلی کے دھرنے پر بیٹھنے کے پیش نظر وہاں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور ممبران پارلیمنٹ کو ایک جگہ پر بٹھا کر سیکورٹی اہلکاروں نے محاصرے میں لے لیا ہے۔
قبل ازیں ترنمول کے اراکین پارلیمنٹ نے مسٹر شاہ سے ملاقات کا وقت مانگا تھا لیکن انہیں وزیر داخلہ نے وقت نہیں دیا جس کے بعد اراکین پارلیمنٹ نے ان کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.