نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پارٹیوں سے آج سے شروع ہو رہے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں تین طلاق بل منظور کرنے اور عام لوگوں، دلتوں، محروم طبقات کے مفاد میں بجٹ تیار کرنے میں تعاون دینے کی اپیل کی ۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر مودی نے آج یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کےکیمپس میں کہا کہ گزشتہ سیشن میں حکومت کی کوشش اور ملک کو توقع تھی کہ تین طلاق پر سیاست نہیں ہوگی اور مسلم خواتین کو ان کا حق ملے گا۔
لیکن سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت تین طلاق بل منظور نہیں کروا سکی۔