: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ6اکتوبر(یواین آئی) مرکزی حکومت کے ذریعہ منریگا اور دیگر مرکزی اسکیموں کی فنڈنگ روکے جانے کے خلاف راج بھون کے باہر ترنمول کانگریس کا
احتجاج دوسرے دن بھی جاری ہے ترنمول کانگریس کے کارکنان اس میں حصہ لے رہے ہیں راج بھون کے شمالی گیٹ کے باہر ترنمول کانگریس نے اب باضابطہ طور پر اسٹیج لگادیا ہے۔