: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے سابق اسپیکر سردار حکم سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا اراکین پارلیمنٹ، سابق اراکین
پارلیمنٹ ، لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ اور راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے افسران نے سردار حکم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا سردار حکم سنگھ ایک نامور پارلیمنٹرین، معروف انصاف پسند ، سماجی مصلح اور قابل منتظم تھے۔