: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں دو موجودہ ممبران رتن لال کٹاریہ اور بالوبھاؤ عرف سریش نارائن دھنورکر اور عتیق احمد سمیت گیارہ سابق ممبران کے انتقال پر گہرے رنج
و غم کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کے روز انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی دو موجودہ ارکان اور گیارہ سابق ارکان کو خراج عقیدت پیش کیا۔