حیدرآباد،5جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے تلنگانہ مسلح جدوجہد کے رہنما روی نارائن ریڈی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج پیش کیا۔
وزیراعلی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں کہاگیا ہیکہ
نارائنا نے تلنگانہ کی آزادی کے لئے مسلح تحریک کے ساتھ ساتھ پارلیمانی جمہوریت میں یقین رکھتے تھے جس کی وہ ستائش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ روی نارائنا ایک عظیم رہنما تھے جنہوں نے ملک کو آزادی ملنے کے بعد مسلح جدوجہد ترک کردی تھی۔