حیدرآباد22اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو اور اے پی کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے سی پی آئی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے فرزند کی کوویڈ سے
موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
تارک راما راو نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہاکہ اس خبر کو سن کر ان کو صدمہ پہنچا۔
انہوں نے سیتارام یچوری سے گہری تعزیت کااظہار کیا۔