نئی دہلی، 28 ستمبر (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے شہید بھگت سنگھ کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس آزادی کا استعمال ملک کی ترقی اور اتحاد کے لئے
استعمال کیا جانا چاہئے۔
مسٹر نائیڈو نے پیر کو اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ آزادی بہت قیمتی ہے۔
اس کے لئے ، ہونہار نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاہے۔