: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) کا نگریس صدر ملکار جن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پانی، جنگل، زمین اور قبائلی تہذیب کے تحفظ کی جد وجہد میں انگریزوں کے دانٹ کھٹے کرنے والے بھگوان بر سامنڈا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش
کیا مسٹر کھڑگے نے کہا “ ابو واراج ایتے جانا، مہارانی راج ٹنڈو جانا پانی، جنگل، زمین اور قبائلی تہذیب و ثقافت کے تحفظ کے لیے برطانوی راج کے خلاف بغاوت کرنے والے عظیم مجاہد آزادی، دھرتی آبا بھگوان بر سامنڈا جی کے ان کے یوم پیدائش پر ہم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔