: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،24دسمبر(یواین آئی) 25 دسمبر ہم سب کے لیے انتہائی خصوصی دن ہے ہمارا ملک ہمارے ہردل عزیز وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ منا رہا ہے وہ ایک ایسے سیاست داں کے طور پر ازحد جید شخصیت کے حامل تھے جو اب
بھی بے شمار لوگوں کو ترغیب فراہم کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے ایک مضمون کیاہے وزیراعظم مودی کے بقول ’’ہمارا ملک ہمیشہ اٹل جی کا ممنون رہے گا کیونکہ انہوں نے 21ویں صدی کے ہندوستان کی تعمیر میں معمار کا کردار ادا کیا تھا۔