the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کلکتہ ، 15 مارچ (یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج مغربی بنگال کے جھاڑ گرام میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو قبائلیوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے اقدامات کرے گی اس سے قبل امیت شاہ کا جھاڑگرام میں ریلی میں شرکت اچانک رد کردیا گیا اور وہ بعد میں ورچوئیل خطاب کیا-
امیت شاہ نے ممتا بنرجی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بدعنوانی ، سیاسی تشدد ، پولرائزیشن کی وجہ سے ترقی ریاست کو برباد کر رہی ہے۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا ، "آج میں جھاڑگرام میں انتخابی مہم میں حصہ لینے والا تھا مگر بدقسمتی سے میرے ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا اور میں آپ کو دیکھنے کے لئے شرکت نہیں کرسکا۔" انہوں نے مزید کہا ، 'پچھلے 10 سالوں میں ٹی ایم سی حکومت بنگال کو ایک نئی سطح پر لے گئی ہے۔ بدعنوانی ، سیاسی تشدد ،



پولرائزیشن ، ہندوؤں اور ایس سی / ایس ٹی کو اپنے تہوار منانے کے لئے عدالتوں میں جانا پڑا۔ انہوں نے ریاست میں ایسی صورتحال پیدا کی ہے ، جو ریاست میں ترقی کو برباد کررہی ہے '۔
امیت شاہ نے کہا ، 'کسی زمانے میں بنگال ہندوستان کی قیادت کرتا تھا۔ بنگال تعلیم ، آزادی اور تحریک آزادی اور مذہبی قیادت کا مرکز ہوتا تھا مگر اب بنگال غنڈہ گردی کی وجہ سے بدنام ہورہا ہے. س میں جکڑا ہوا ہے۔ اس جلسے میں موجود تمام قبائلی بھائیوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج اس عہدکے ساتھ چلیں کہ ہم صرف حکومت کو ہٹاتے ہوئے اقتدار حاصل کریں گے جو ہماری ترقی میں رکاوٹ ہے۔' ' مغربی بنگال میں حکومت بنانے کے بعد ، ہم قبائلی طلباء کے مواقع کو بہتر بنانے کے لئے پنڈت رگھوناتھ مرمو قبائلی یونیورسٹی بنائے گی۔ قبائلیوں کی ترقی کے لئے اسٹینڈ اپ انڈیا اسکیم میں 100 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.