: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموئی، 15 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے راجکمار رام کو بھگوان رام بنانے کا کریڈٹ قبائلی برادری کو دیتے ہوئے ملک کی سابقہ حکومتوں پر قبائلیوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ جنہیں کوئی نہیں پوچھتا ، انہیں مودی پوجتا ہے جمعہ
کو یہاں بالو پور گاؤں میں بر سامنڈا کی 150 ویں یوم پیدائش پر منعقدہ قبائلی فخر ڈے پروگرام میں قبائلیوں کے لیے 6640 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں مسٹر مودی نے کہا، قبائلی معاشرہ وہ ہے، جس نے راجکمار رام کو بھگوان رام بنایا۔