: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ 13 فروری (یو این آئی)صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے قبائلی برادری سے تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بکسا برادری تعلیم، سماجی اور اقتصادی سمیت تمام شعبوں میں پیچھے ہے جبکہ حکومت چاہتی ہے کہ وہ قدم بہ
قدم ترقی کریں پیر کو اتر پردیش میں اپنے قیام کے دوسرے دن صدر نے لکھنؤ میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کے 10ویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس آج دنیا کا سب سے بڑا تیسرااسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام ہے۔