جھارکھنڈ/20ڈسمبر(ایجنسی) جھارکھنڈ میں، ایک قبائلی رہنما نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے خواتین کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کر دی کہ اس کے خلاف ریاست بھر میں اجتحاج ہو رہے ہیں۔ اس پر قبائیلی سماج کیس بھی درج کروانے والے
ہیں۔.
ملی معلومات کے مطابق قبائلی مہاسہ کے رہنما رام شریہ سنگھ نے قبائیلی بہو بیٹیوں کی ننگی تصاویر کھیچی اور انہیں سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ ساتھ ہی یہ تصاویر صدرجمہوریہ اور وزیراعظم کو بطور اشتہار اور پریس ریلیز کے طور پر بھیجا.