: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 12 جون(یو این آئی) قدیم زمانے سے ہی جنگل میں رہنے والوں نے فطرت سے ہم آہنگ رہنے کی ایک منفردمثال قائم کی ہے قبائلیوں اور خاص طور پر کمزور قبائلی گروپوں کا طرز زندگی ہمیشہ فطرت سے ہم آہنگ رہا ہے اور جدید دنیا کو ان سے بہت کچھ
سیکھنے کو ہے ن خیالات کا اظہارلوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاو¿س کے سنٹرل ہال میں پارلیمانی ڈیموکریسی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں خاص طور پر کمزور قبائلی گروپوں کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔