: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 23 مئی (یو این آئی) ایک اہم سر گرمی کے طور پر تلنگانہ کے باوقار کا لیشورم پراجکٹ کے پیکیج 9 کے پہلے پمپ کا ٹرائل رن منگل کی صبح کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا اور پانی کو ملکا پیٹ ریزروائر میں چھوڑا گیا۔ اس سے
دریائے گوداوری کے پانی کو مڈما نیر ڈیم سے اپر مانیر ڈیم میں براہ ملکا پیٹ ریزروائر اور سنگا سد رم ٹینک چھوڑا جاسکے گا۔ اس پراجکٹ میں شامل مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ تال میل کے ذریعہ پمپ ہوز کی موٹرس کو فعال بنایا گیا۔