: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو بہتر صحت اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے بدھ کو یہاں
نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے ساتھ یہاں مفاہمت نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے جس کے تحت ٹرانس جینڈر افراد کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا فائدہ مل سکے گا۔