حیدرآباد،2 جون(یواین آئی)غیرمتوقع چیلنجس سے نمٹتے ہوئے ریلویز نے بدھ تک تلنگانہ ریاست کو 2026میٹرک ٹن لکویڈ میڈیکل آکسیجن(ایل ایم او)کامیابی کے ساتھ فراہم کیا۔
ریاست کو
آکسیجن کی فراہمی کے وقت میں مسلسل کمی ہوتی جارہی ہے۔
ایک ہزار میٹرک ٹن والی پہلی ایل ایم اوکو پہنچنے میں 23دن لگے تھے جبکہ اگلی ایک ہزار ایم ٹی والی ٹرین کو پہنچنے میں صرف 8دن ہی لگے۔