the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 23/ اگست (یواین آئی) تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ قانون کے تحت انھیں ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر گاڑیاں ضبط کرنے کا اختیارحاصل ہے۔
اس سلسلے میں پولیس نے ایک پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ بعض افراد کی جانب سے



سوشل میڈیا پر یہ جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ تلنگانہ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس سے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کو چالانات کی رقم ادا نہ کرنے پر گاڑیوں کی ضبطی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
ٹریفک پولیس نے واضح کیا کہ عدالت کا ایسا کوئی بھی حکم نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.