: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں، 30 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دربار مو کی روایت کو ضرور بحال کیا جائے گا انہوں اکھنور انکائونٹر کے بارے میں کہا: ’دہشت گرد آتے رہیں گے اور ہم بھی ان کو
مارتے جائیں گے‘ موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا انہوں نے کہا: ’سب لوگ دیوالی کا تہوار اچھے طریقے سے منائیں یہ بہت بڑا تہوار ہوتا ہے اور ماتا لکشمی جموں وکشمیر کے لوگوں پر مہربان ہوجائے‘۔