حیدرآباد، 3 جنوری (ذرائع) ٹی پی سی سی کے صدر اے ریونت ریڈی نے ہلکی علامات کے ساتھ کوویڈ کے لئے ٹیسٹ کروایا جس میں وہ مثبت پائے گئے اور وہ زیر علاج ہیں۔
ٹی پی سی
سی کے صدر نے ان تمام لوگوں پر زور دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں ان سے ملاقات کی تھی ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
وہ اتوار سے بخار میں مبتلا تھے اور انہوں نے کوویڈ ٹیسٹ کروایا۔