: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،25جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر وقت بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جمعرات کے روز کہاکہ مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر کے لئے خزانے کے دورازے کھولے ہیں انہوں نے کہاکہ
بجٹ عوام دوست ہے اور جموں وکشمیر کو اس بار بھی بجٹ میں ترجیح دی گئی جس سے یہاں کی ترقی میں چار چاند لگیں گے ان باتوں کا اظہار درخشاں اندرابی نے زکورہ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔