واشنگٹن ،16 دسمبر (اسپوتنک) امریکہ کی کل آبادی اپریل 2021 تک 32 کروڑ ہونے کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ۔
سینسس بیورو نے ایک بیان میں یہ اطلاع
دی۔
سینسس بیورو نے منگل کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا ’’ امریکی سینسس بیورو نے یکم اپریل 2020 تک امریکہ کی کل آبادی 326 کروڑ ہونے کا اندازہ لگایا ہے ۔