حیدر آباد 26 اپریل (یو این آئی) ریاست تلنگانہ میں جملہ 250 پاکستانی شہری مقیم ہیں۔
حیدر آباد پولیس کمشنریٹ حدود میں 208 ، سائبر آباد حدود میں 39 اور
رچہ کنڈہ حدود میں تین پاکستانی شہری موجود ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ان میں سیاحتی ویزوں پر آنے والوں کی تعداد بہت کم ہے ، جب کہ زیادہ تر طویل مدتی ویزوں پر مقیم ہیں۔