: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس/12نومبر(ایجنسی) پہلی عالمی جنگ کے اختتام کے سو سال پورے ہونے پر پیرس کے تاریخی Arc de Triomphe میں اتوار کو منعقد ہوئے پروگرام میں نائب صدر وینکیا نائیڈو، ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی رہنما شامل ہوئے، اس دوران جب ٹرمپ کا قافلہ آرہا تھا تو ایک برہنہ (ٹاپ لیس) مظاہرین نے سیکیوریٹی گھیرا توڑ کر ٹرمپ کے نزدیگ جانے کی کوشش کی، سیکیورٹی نے فوری اس مظاہرہ کرنے والی کو وہاں سے ٹہرایا، اس خاتون نے اپنے جسم پر "فیک" اور "پیس" (شانتی،امن) لفظ لکھا ہوا