ٹوکیو،6اکتوبر(رائٹر)ٹوکیو کے گورنر یوریکو کوئیکے کی حال ہی میں بنائی گئی پارٹی ’پارٹی آف ہوپ‘نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا جس میں سیلز ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے اور ملک کے آئین کا جائزہ لینے کی باتیں کہی گئی ہیں۔
align="right">مسٹر کوئیکے کی پارٹی وزیر اعظم شنز وآبے کی برسراقتدار اتحاد کو آئندہ 22اکتوبر کو ہونے والے قومی انتخابات میں چیلنج دے رہی ہے۔
پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں ملک میں سبھی نیوکلیائی ری ایکٹروں کو 2030تک بند کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔