بیجنگ، 11 اگست (رائٹر) چین نے جاپانی سمندر میں اپنی فوجی سرگرمیوں پر جاپان کے انتباہ پر کہا ہے کہ سمندر کے پانی پر جاپان کی حکومت کا حق نہیں ہے۔
چین کی فضائیہ کے سربراہ
ما شياوٹين نے ہانگ کانگ کے فنیکس ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں کل کہا کہ"جاپانی سمندر جاپان کا حق نہیں ہے۔
ہم اس سمندر میں اپنی مہم ضرور جاری رکھیں گے