the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،یکم فروری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے عام بجٹ 22-2021 کو ملک کو بیچنے والا بجٹ قرار دیا ہے مسٹر سنگھ نے بجٹ کی تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’آخر یہ ملک کس کا ہے؟ 130 کروڑ لوگوں کو یا



مودی جی کے 4 صنعت کار دوستوں کا؟سپوت سمپتی بناتا ہے،کپوت سمپتی بیچتا ہے۔آج کا جبٹ ملک کو بیچنے کا بجٹ ہے۔‘‘
واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو پارلیمنٹ میں مالی سال 2021 کا بجٹ پیش کیا ہے اور اسی کے التزامات پر مسٹر سنگھ نے یہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.