the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 3 مئی (رائٹر) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامئے کی حکومت کا آج مقامی انتظامیہ کے انتخابات میں امتحان ہو گا۔ مقامی انتخابات میں مسز مئے کے مخالفین کو لندن میں مل رہی حمایت بڑھنے کی امید ہے جس سے بریگزٹ (برطانیہ کا یوروپی یونین سے باہرآنا) کی پوزیشن لے کر ان پر دباؤ بڑھے گا۔
مسز مئے جہاں بریگزٹ کی پالیسی اور امیگریشن پالیسی میں گھوٹالہ کو لے کر احتجاج کا سامنا کر رہی ہیں،وہیں امیگریشن پالیسی میں گھوٹالے کے سلسلہ میں ان کے ایک قریبی ساتھی کو پہلے ہی استعفی دینا پڑا تھا۔ایسے میں مقامی انتخابات کو مسز مئے کو ملنے والی حمایت کے طور پر



دیکھا جا رہا ہے۔
مقامی انتخابات کا نتیجہ مثبت نہ آنے پر مسز مئے کی کنزرویٹو پارٹی پکڑ کمزور ہو سکتی ہے۔ پارٹی میں بریگزٹ پالیسی کو لے کر پہلے ہی تضاد ہے۔ ایسے حالات میں برطانیہ کی پارلیمنٹ میں مستقبل میں یوروپی یونین کے حوالہ سے حکومت کی یکجہتی کا امتحان ہوگا۔
کنزرویٹو پارٹی کے سابق ممبر پارلیمنٹ روب ولز نے پارٹی کی ویب سائٹ پر لکھا، "الیکشن جیتنے پر لوگ متحد رہیں گے، ہارنے پر اختلاف اور نارضامندی بڑھے گی۔‘‘
آج ہونے والی ووٹنگ میں 4000 كاؤنٹ سٹ سیٹوں کا مستقبل طے ہوگا جو 150 مقامی انتظامیہ کی شکل طے کریں گی۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.