نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں اور بابری مسجد انہدام معاملے کے ملزموں نے بدھ کے روز آنے والے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا
ہے۔
اس معاملے کے ملزم سابق نائب وزیر اعظم ایل کے اڈوانی نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں کو بتایا ، “آج کا فیصلہ بہت اہم ہے۔
یہ ہم سب کے لئے خوشی کا دن ہے۔