the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
الور، 11 فروری (یواین آئی) بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے بالواسطہ طور پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گجرات دنیا سے منقطع ہے ، اسے بھی آزاد کرانا ہے۔
مسٹر ٹکیٹ نے آج الور ضلع کے جھالاٹالہ میں منعقدہ کسان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان کے بعد اگلی پنچایت گجرات میں ہوگی۔ وہاں کے لوگ دہشت میں ہیں۔ گجرات کو آزاد کرنا ہے۔ وہاں کے کسانوں اور وہاں کے لوگ خوف و ہراس میں ہیں۔ وہاں کوئی کسی سے بات نہیں کرسکتا اور نہ کوئی ان سے بات کرسکتا ہے۔



وہاں کے کسان اگر ٹرین میں بیٹھ کر دہلی تحریک میں شریک ہونے آئے تو راستے میں ہی پولیس کا خوف دکھا کر روک دیا جاتا ہے اس لئے وہاں کے لوگ پوری طرح خوفزدہ ہیں۔
کسان لیڈر نے مزیدکہا کہ اس تحریک کومزید مضبوطی دینے کے لئے وہ گجرات جاکر وہاں میٹنگ کریں گے۔ ہم گجرات کے عوام سےرابطے میں ہیں۔ ٹکیت نے کہا کہ ہمارا نعرہ ہے ،ہم ہی کسان اور ہم ہی جوان۔ لہذا ، جو حکومت کسانوں کی بات نہیں مانے گی اسے اقتدار میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ ہم کسانوں کی فصلوں کو تجوری میں بند نہیں ہونے دیں گے یہ کسانوں کی ہی نہیں غریب آدمی کی بھی تحریک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.