: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 03 جنوری ( یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ ٹیکس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کی دہشت جیسی وجوہات سے ملک کی معیشت میں عدم استحکام کا ماحول ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ اس بار دسمبر میں اشیاء اور
خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی سب سے سست ہے پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ دسمبر 2024 کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ماہ جی ایس ٹی کی وصولی میں ساڑھے تین برسوں میں دوسری بار سب سے سست رفتاری سے اضافہ ہوا۔