: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 فروری (ذرائع) ترنمول کانگریس کو مغربی بنگال میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ممی چکرورتی نے ایم پی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اداکارہ سے ایم پی بنی ممی چکرورتی نے اپنا استعفی ٹی ایم سی
سربراہ ممتا بنرجی کو بھیج دیا ہے۔ ممی چکرورتی جادو پور لوک سبھا سیٹ سے ایم پی ہیں۔ معلومات کے مطابق ان کے مقامی ترنمول قیادت سے اختلافات رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ ان کے مسائل پر توجہ دیں گے۔