کولکتہ،15 مارچ(ذرائع) مشہور اداکارہ اور ترنمول کانگرس سے دو بار ایم ایل اے رہی دیباشری رائے نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ نہیں دیئے جانے
کے بعد پیر کو پارٹی چھور دی-
رایدیگھی حلقہ سے ایم ایل اے رائے نے ترنمول کانگریس کے ریاستی صدر سبرت بخشی کو لکھے خط میں کہا کہ وہ اب پارٹی سے جڑی نہیں رہیں گی-