بیجنگ، 28 نومبر (رائٹر) چین کی ایک عدالت نے آج تائیوان کے انسانی حقوق کارکن لی منگ-چی کو حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت کی سرکاری سوشل
میڈیا اکاؤنٹ پر لی کو دی گئی سزا کی م تفصیلات دی گئی ہے۔
تائیوان کے ایک کمیونٹی کالج میں استاد اور غیر سرکاری تنظیم میں انسانی حقوق کے کارکن لی مارچ کے مہینے میں اپنے چین دورے سے لاپتہ ہوگئے تھے۔