the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 ستمبر (ایجنسی) سینئر کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد اور پارٹی کے خزانچی احمد پٹیل نے بدھ کے روز تہاڑ جیل میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے ملاقات کیمسٹر آزاد کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف اور مسٹر پٹیل نے مسٹر چدمبرم سے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت کی۔ اس دوران ، لوک سبھا کے ممبر اور مسٹر چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم بھی ان کے ساتھ



تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ مسٹر آزاد نے سابق وزیر خزانہ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان سے موجودہ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر چدمبرم مبینہ آئی این ایکس میڈیا بدعنوانی معاملے میں 5 ستمبر سے تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ سابق مرکزی وزیر پر متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کے دور میں اپنے منصب کا غلط استعمال کرنے اور آئی این ایکس میڈیا کو غیرضروری فوائد پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.